متحدہ عرب امارات نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین سے نواز دیا

دبئی: پاکستان کے برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات نے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کے اعتراف میں آرڈر آف دی یونین سے نوازا۔متحدہ عرب امارات کے سربراہِ مملکت شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا جبکہ آرڈر آف دی یونین یو اے ای کے دوست ممالک کو دیا جانے والا دوسرا بڑا اعزاز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے