کوئٹہ میں ٹیکسی اسٹینڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآ مد۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ٹیکسی سٹینڈ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو بظاہر نشے کا عادی لگتا ہے۔ پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔ مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے