مہدی شاہ گورنر گلگت بلتستان تعینات، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر 2018 ء کے سیکشن 33، تین کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی۔صدر مملکت نے راجہ جلال حسین کا استعفیٰ 24 جون 2022 کو منظور کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے