خضدار، ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق دوسرازخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار چککو کے ایریا میں تیز رفتار پک اپ اور موٹرسائیکل میں تصادم پک اپ تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گر گئی۔ جس سے پک اپ ڈرائےور موقع پر جاںبحق موٹر ساہیکل سوار شدید زخمی۔جاں بحق شخص عبدالعزیز عرف جوگی کا تعلق سوراب سے ہے اور زخمی شخص کا تعلق خضدار باغبانہ سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے