کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ شہر کا دورہ کیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کوئٹہ شہر کا دورہ کیا، تفصیلات کے مطابق کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے اتوار کو جشن آزادی کے موقع پر اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ کیا جہاں و ہ شہریوں سے گھل مل گئے لیفٹیننٹ جنر ل آصف غفور نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر بغیر اضافی پرٹوکول کے سفر کیا اس موقع پر وہ کئی ایک مقامات پر رکے شہریوں نے انہیں اپنے بیچ پا کر مسرت کا اظہار کیا واضح رہے کہ کمانڈر 12کور بننے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل آصف غفورکا شہر کا یہ پہلا دورہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے