تربت میں دستی بم دھماکہ

تربت(ڈیلی گرین گوادر) تربت میں دستی بم کا دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام کے مطابق جمعہ کی شب تربت دستی بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے