نرسنگ کالج کے تعمیرکوجلد ازاجلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جاے، سہل الرحمن بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہل الرحمن بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ ایڈیشنل کمشنر یاسر خان بازئی ڈی ایچ او کوئٹہ نور بخش بزنجو کے ہمراہ زیر تعمیر نرسنگ کالج کا دورہ کرتے ہوے کہاں انہوں نے مزید کہا کہ نرسنگ کالج کے تعمیر میں کوئی تاخیر قابل قبول نہیں نرسنگ کالج کو ترجیعی بنیادوں پر پایہ تکمیل تک پہنچایا جاے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے