خضدار، ویگن سے ایک نوجوان گرکر جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدارکے علاقے میں ویگن سے ایک نوجوان گرکر جاں بحق تفصیلات کے مطابق خضدار سے کراچی چلنے والی ویگن گاڑی کی چھت سے ایک نوجوان محمد یوسف جتک گرکر جاں بحق ہوگیا۔ جوکہ ویگن گاڑی میں بطور کنڈیکٹر کام کررہاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے