وڈھ ، مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی کار گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی کار گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا ہے فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب تفتیش جاری ہے ایس ایچ او وڈھ پولیس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح موٹر سائیکل افراد نے وڈھ بازار سے کار گاڑی میں گھر جانیوالے تین افراد کو کاکاہیر کے مقام پر فائرنگ کا نشانہ بنایا فائرنگ سے تین افراد عبدالعزیز ولد حبیب اللہ سلیم اللہ ولد محمد قاسم عبدالرحیم ولد محمد یوسف اقوام شیخ مینگل شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر خضدار ہپستال منتقل کیا گیا جہاں سے ایک زخمی کو کراچی منتقل کیا گیا ایس ایچ او پولیس تھانہ وڈھ میٹھا خان کے واقعہ کے بعد وڈھ پولیس کی تحقیقات جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے