کوئٹہ،بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے میکانگی روڈ پر کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ودود ولدحمید خان نا می شخص جا ں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے