وڈھ،کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی مالک کے 32 بھیڑ بکریاں جاں بحق

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش سے کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی مالک کے 32 بھیڑ بکریاں جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے علاقے کاکاہیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش سے کلیم اللہ لانگو نامی مالدار کے مال مویشیوں کی رہائشی کمرے کی چھت گرنے سے ان کے 32 سے زائد بھیڑ بکریاں چھت کے ملبے تلے دب جانے سے جان بحق ہوگئی مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جانورں کو بچانے کی کوشیش کیے لیکن کافی دیر تک چھت کے ملبے تلے دبے جانے سے ان کے تمام بھیڑ بکریاں جاں بحق ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے