ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید 19 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہو ئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ہونے والی کمی کے بعد مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 8ارب 38کروڑ54لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے