وزیراعظم نے قلعہ سیف اللہ کے دورے کے دوران بچے کی اعلیٰ تعلیم کے اخراجات اٹھانے کی ہدایت کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے قلعہ سیف اللہ کے دورے کے دوران ایک بچے کی اعلیٰ تعلیم کے اخراجات سرکاری خرچ پر اٹھانے کی ہدایت کردی پیر کو وزیراعظم کے دورہ قلعہ سیف اللہ کے دوران ایک بچے نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا اور وزیراعظم کو بتایا کہ استاتذہ علاقے میں توجہ نہیں دیتے جس پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بچے کی اعلیٰ تعلیم کے لئے سرکاری اخراجات پر انتظامات کئے جائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے