گوادر، پسنی، اورماڑہ، کیچ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گوادر، پسنی، اورماڑہ، کیچ میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.6، گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز گوادر کے قریب پسنی میں تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے