کوئٹہ، سریاب روڈ ولی جیٹ کے علاقے فورسز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سریاب روڈ پر واقع ولی جیٹ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ہینڈ گرنیڈ کا حملہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق سریاب کے علاقے ولی جیٹ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ کا حملہ کیا جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کے گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے