پنجگوردریائے رخشاں میں دو سگےبہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور دریائے رخشاں میں دو سگے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے دیہی علاقے رخشان لکی کور یار محمد گاؤں میں آج دو چھوٹے سگے بہن بھائی جن کی عمریں تقریباً سات اور نو سال کے درمیان تھے، حالیہ بارش کی وجہ سے دریا میں موجود پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے یہ دونوں بہن، بھائی خدارحم ولد بہرام کے فرزند تھے پنجگور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے اب تک مجموعی طور پر 16 افراد جان بحق ہوگئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے