اسپنی روڈ پر واقع پٹرول پمپ پرہینڈ گرینڈ سے حملہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر واقع پٹرول پمپ پرہینڈ گرینڈ پھینکا گیا تفصیلات کے مطابق اسپنی روڈ پر نامعلوم ملزمان نے پٹرول پمپ پر ہینڈ گرینڈ کا حملہ کیاجس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے