صوبائی وزیر زمرک اچکزئی کے قافلے پر فائرنگ

قلعہ عبداللہ (ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی کے قافلے پر میزئی اڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، محافظوں کی جوابی کاروائی سے زمرک خان اچکزئی واقعہ میں محفوظ ہے۔ صوبائی وزیر زمرک خان آج ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ اور دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ بارشوں سے متاثرہ گاؤں کلی لمڑان اور دیگر کے دورے پر تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے