بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 6 اگست کو طلب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام گور نر بلو چستان میر جان محمد جما لی نے بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 6اگست کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام گور نر بلو چستان میر جان محمد جما لی نے آئین کے آرٹیکل(a) 109 کے تحت بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 06 اگست 2022 بروز ہفتہ سہ پہر3بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے