ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعرات کو ژوب کے علا قے مرغہ کبزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اختر محمد ولد ظاہر خان ساکن قلعہ سیف اللہ جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے