نوکنڈی ، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر) نوکنڈی کے قریب پنچ ریک کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق منگل کو نوکنڈی کے قریب پنچ ریک کے مقام پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، پو لیس لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے