سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی نائب صدرمقرر

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی نائب صدرمقررکردیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹرثمینہ متاز زہری کو بی ای پی کی مرزی نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے