روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان آج بھی جاری رہی

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 1.51 روپے مہنگا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 229.88 روپے رہا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر233 روپےکا ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے