خضدار، تیزرفتارگاڑی نے دو موٹر سائیکل سواروں کوکچل دیا

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے مضافاتی تحصیل باغبانہ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹوڈی کار نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا دو افراد موقع پر جاں بحق خضدار کے تحصیل باغبانہ کے ایریا میں تیز رفتار ٹو ڈی کارنے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا، موٹر سائکل پر سوار دونوں افراد موقع جاں بحق ہو گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے