وڈھ، دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں دستی بم کا دھماکہ ایک شخص زخمی۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کراچی شاہراہ ٹک کراس کے قریب ایک موٹرسائیکل سوار کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا جس سے ایک شخص معمولی زخمی ہو۔ دستی بم ایک ایسے وقت میں پھینکا گیا جب وہاں قبائلیوں کی جانب سے مطالبات کے حق روڈ پر دھرنا دیا جا رہا تھا۔ پولیس مذید کارروائی کررہی ہے
ٌٌٌ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے