گدرمیں ٹریفک حادثہ ضعیف خاتون جا ں بحق

گدر (ڈیلی گرین گوادر) گدر بازار میں زمباد گاڈی کی ٹکر سے ضعیف خاتون جا ں بحق،ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق صبح گدر بازار پل ایریا میں سوراب سے پنجگور جانے والی تیز رفتار زمےا گاڈی نے کلی مینگل چھڈ کے رہائشی 55 سالہ ضعیف خاتون کو بلکل روڈ پر ٹکر ماردی جبکہ ڈرائیور گاڈی کو چوڑ کر فرار ہوگئے دوسری جانب واقع کا اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو سینٹر ہتھیاری کی ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو طبی دینے کے لئے اپنے سینٹر منتقل کردیا لیکن زخمی خاتون اس دوران وفات پا گئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے