ہرنائی، کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو ہرنائی کے علا قے شاہرگ میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر نے سے حسن زادہ ولد شاہزادہ سکنہ خیبر پختونخواہ جاں بحق ہو گیا،کان انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش آبائی علا قے روانہ کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے