لاہور،3 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں تین بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ نشتر کالونی میں پیش آیا اور بچے کھیلتے ہوئے جوہڑ میں گر گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور ان کی شناخت 11 سالہ ظفر ،4 سالہ غنچہ گل اور 6 سالہ آئمہ سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے