لورالائی میں ڈیم میں ڈوب کر دو خواتین جاں بحق دو بچے زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں ڈیم میں ڈوب کر دو خواتین جاں بحق دو بچے زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق منگل کو لو رالائی میں خد رزئی ڈیم میں ڈوب کر دو خواتین جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے