لورالائی،گہرے پانی میں ڈوب کر 2خواتین جاں بحق

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں گہرے پانی میں ڈوب کر 2خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو لورالائی کے یونین کونسل پونگہ کے کلی لوڑالئی شکاریز خدرزئی میں بارش کے پانی میں 7سالہ بچی جا گری بچی کی جان بچانے کے لئے خیرمحمدبیدار کی بھتیجی اور اسکی بہن پانی میں ڈوب کر جاں با زی کی ہار گئی تاہم بچی کی زندگی بچالی گئی،ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے