حاجی علی مدد جتک سے نوابزادہ شعیب زہری کی ملاقات، بلو چستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک پی پی پی بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اول حاجی میر ریاض احمد شاہوانی سے شاہوانی ہاؤس کوئٹہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوابزادہ شعیب زہری کی ملاقات ، ملاقات میں بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے