بیٹی کے بعد ہم راتوں کو سو نہیں سکے: نور مقدم کی والدہ کا ویڈیو بیان وائرل

اسلام آباد میں گزشتہ برس قتل کی جانے والی نور مقدم کی پہلی برسی پر ان کی والدہ کا ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے۔ویڈیو بیان میں نور مقدم کی والدہ نے کہا کہ 20 جولائی کو نور کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو جائے گا اور ہم نے نور کے بغیر یہ ایک سال کس طرح گزارا ہے، وہ میں، میرے رشتے دار اور دوست جانتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے