بر قی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق132kvرکھنی۔بارکھان ٹرانسمیشن لائن کے جمپروں کی درستگی کے لیئے 20 جولائی کو صبح9 بجے سے سہ پہر3 بجے تک کام کیا جائے گا اس دوران 132kv بارکھان اور کوہلو گرڈ اسٹیشنزسے نکلنے والے تمام فیڈرزکو بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے