کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطا بق پیر کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ کلی کمالو میں نامعلو م افراد نے فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں محمد گل نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے