ڈیرہ بگٹی،زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق 3زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق 3زخمی ہو گئے، لیویز کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے پھیلاوغ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق 3زخمی ہو گئے، لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروا ئی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے