پشین،ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع پشین کے علا قے بوستان میں ڈیم میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روڈ ضلع پشین کے علا قے بوستان میں ڈیم میں ڈوب کر مر زا خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پی ڈی ایم اے حکا م نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے