لسبیلہ،ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،ایک زخمی

لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں 3افراد جان بحق اور ایک زخمی ہوا ہےاطلاعات کے مطابق لسبیلہ ۔قومی شاہراہ سکن کے قریب تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تین افراد جاں بحق ایک شخص ہوا ہےحادثے میں جان بحق کی نعشوں و زخمی کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےپولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے پولیس تحقیقات کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے