صوبائی بیور کریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے لسبیلہ، واشک اور جعفر آباد کے ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کر دیا، محکمہ ایس اینڈجی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی نے مراد خان کا سی کو ڈپٹی کمشنر لسبیلہ، افتخار بگٹی کو سیکر ٹری کیو ڈی اے، حبیب اللہ خان کو ڈپٹی کمشنر واشک جبکہ محمد یونس کو محکمہ ایس اینڈ جی اے رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی، اعلامیہ کے مطابق ظفر علی بنگلزئی کو ڈپٹی کمشنر جعفر آبادجبکہ رزاق خان خجک کو ڈپٹی سیکر ٹری انرجی ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے