محکمہ لوکل گورنمنٹ نے ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان نے حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرعوام کی سہولت کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا ہے رول ایریا ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے عوام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں امداد کیلئے ٹیلی فون نمبر نمبرپر081-2449866 رابطہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے