کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے زخمی افراد کا کہنا ہے کہ زمین میری نانا کی ملکیت ہے جس میں اپنی والدہ کے حصے والی زمین پر تعمیر کررہا تھا کہ مخالف پارٹی کے جانب سے حملہ ہوا۔انکا کہنا تھا کہ اسی زمین کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کے آرڈرز بھی موجود ہے جس میں میں اسی زمین کا مالک ہو۔صوبائی حکومت، چیف جسٹس اور آئی پولیس سے درخواست ہے کہ نواں کلی میں شریف النفس انسانوں کی زندگی اجیرن کرنے، معصوم لوگوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر قبضہ کرنے والے گروہ کے کیخلاف سخت اور موثر کاروائی کیجائے تاکہ قبضہ مافیہ کا خاتمہ ہو اور شریف عوام اپنے مرضی سے زندگی گزار سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے