پنجپائی میں فائرنگ، سرپرہ قبیلے کے 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی میں کا واقہ پیس آیا ہے ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوے جبکہ2 شخص زخمی ہوگیے ۔جاں بحق افرادکا تعلق سرپرہ قبیلے سے بتایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے