قائم مقام گورنر بلوچستان میرجان محمد جمالی سے سردارخان رند کی ملا قات با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی سے رند قومی اتحاد کے چیئر مین میر سر دار خان رند کی ملا قات، با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، منگل کو قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی سے رند قومی اتحاد کے چیئر مین میر سر دار خان رند نے ملا قات کی، ملا قا میں دنوں رہنماؤں کے درمیان با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے