حکومت بلو چستان نے بارشوں کے باعث کوئٹہ کوآفت زدہ قراردے دیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلو چستان نے ضلع کوئٹہ کو قد رتی آفت زدہ قرار دے دیا۔ منگل کو ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ضلع کوئٹہ میں طو فانی بارشوں کے باعث حکومت بلو چستان نے ایمر جنسی نافذ کر تے ہوئے ضلع کوئٹہ کوقدرتی آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔