بولان ، ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بولان ڈھاڈر کے قریب کوئٹہ سکھر شاہراہ پر پکنک پوائنٹ گوگرت میں ٹریفک حادثہ۔ ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے