کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں آج سے منگل تک گر ج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں آج سے منگل تک گر ج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خضدار، بارکھان، لسبیلہ، کوہلو، سبی، آواران، نصیر آباد، پنجگورمیں موسلادھار سے شدید موسلادھار بارش کاامکان جبکہ کوئٹہ،ژوب، دالبندین، نوکنڈی، نوشکی، قلعہ سیف اللہ، مستونگ، قلات اور ساحلی پٹی گوادر، پسنی اورماڑہ میں گرج چمک کے بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے