کوئٹہ، نوجوان نے خود کشی کرلی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سریاب کے علاقے سردار آباد موسی کالونی میں فائرنگ نوجوان لڑکے شاہنواز ولد رسول بخش نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی جس کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے