ڈھاڈر، سبی شاہراہ پرٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

ڈھاڈر (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر ڈھاڈر مشکاف موڑ پر خوفناک روڈ حادثہ، کار میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق۔ ایس ایس پی کچھی محمد یوسف بھنگر اور ایس ڈی او کیسکو آپریشن ڈھاڈر حسین بخش پیچوہا نے بروقت نعشوں کو کار سے نکال کر ڈھاڈر ہسپتال شناخت کے لئے منتقل کروادیا، ورثاءکار نمبر سے شناخت کرکے ڈھاڈر پولیس سے رابطہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے