صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے فنانس بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی۔

گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری دی گئی تھی جس میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے