دالبندین، ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق

دالبندین (ڈیلی گرین گوادر)دالبندین آرسی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب دو گاریوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی جاں بحق اور زخمی شخص کو دالبندی ہسپتال لایا گیا جہاں پر زخمی کو طبی امداد دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے