کوئٹہ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے